انڈیکس

اسلام اور اس کے معنی

اسلام کے معنی جھکنے، جھک جانے کے ہیں اور اگر دیکھا جاۓ تو اسلام الله اس کی سامنے جھک جانے کا دین ہے. الله اور اسکے رسول حضرت محمّد کی آخری نبی اور رسول کے ہونے پر یقین رکھنا اور اسپر عمل درآمد ہونا ہے